韩沉和苏眠的肉肉那章韩沉和苏眠的肉肉那章,宅男色影视亚洲人在线宅男色影视亚洲人在线

发布日期:2021年08月03日
Skip to main content
مصباح الحق سے چیف سلیکٹر کے بعد ہیڈ کوچ کا عہدہ بھی واپس لینے کی تیاریاں

جنوبی افریقہ کیخلاف ہوم سیریز کے نتائج کچھ بھی ہوں قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ تبدیل کر دیا جائے گا، نیا کوچ ایک غیر ملکی ہو گا: ذرائع

muhammad ali محمد علی ہفتہ جنوری 23:04

مصباح الحق سے چیف سلیکٹر کے بعد ہیڈ کوچ کا عہدہ بھی واپس لینے کی تیاریاں
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 02 جنوری 2021ء) مصباح الحق سے چیف سلیکٹر کے بعد ہیڈ کوچ کا عہدہ بھی واپس لینے کی تیاریاں۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم کی مسلسل مایوس کن کارکردگی کے بعد ٹیم کا پیڈ کوچ تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

کچھ عرصہ قبل مصباح الحق سے چیف سلیکٹر کا عہدہ واپس لے لیا گیا تھا، جبکہ اب ان سے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا عہدہ بھی واپس لے لیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق جنوبی افریقہ کیخلاف ہوم سیریز کے نتائج کچھ بھی ہوں قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ تبدیل کر دیا جائے گا، نیا کوچ ایک غیر ملکی ہو گا۔ جبکہ سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبروں کے مطابق قومی ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کیلئے سابق جنوبی افریقی کرکٹر گیری کرسٹن اور سابق زمبابوین کرکٹر اینڈی فلاور کے نام شارٹ لسٹ کیے گئے ہیں۔ تاہم اس حوالے سے تاحال پی سی بی کی جانب سےکوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔
韩沉和苏眠的肉肉那章韩沉和苏眠的肉肉那章,宅男色影视亚洲人在线宅男色影视亚洲人在线